ہمارے بابت

VoiceOfChitral.Com PvtLtd

یہ ویب سائٹ لوئر اور اپر چترال کے اضلاع سے وزیٹرز کو تازہ ترین خبریں پہنچانے کا سب سے مشہور اور تیز ترین نیٹ ورک ہے۔ یہ ویب سائٹ پاکستان سے قومی خبریں اور دنیا بھر سے بین الاقوامی خبریں بھی شائع کرتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ چترال کے مشہور اسکالرز اور ادیبوں کے آرٹیکلز اور کالم نگاروں کے کالمز اُن کے ڈیمانڈ، ہدایات اور خواہشوں کے مطابق پوسٹ کرتی ہے۔ نیز آج کا دن تاریخ میں، اسلامی خبریں، جابز الرٹ، کھیلوں کی خبریں، چترال کے موسم کی صورتحال اور دنیا بھر سے مختلف قسم کی کئی دوسرے معلوماتی خبریں بھی اس ویب سائٹ پر شائع ہوتی ہے۔ یاد رہے کہ اِس ویب سائٹ سے آپ اپنے PC یا Android Device کے لئے آسانی سے ہمیشہ کے لئے رجسٹرڈ شدہ، فل ورژن سافٹ وئیر اور APPS بالکل فری میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور اُن کو اپنے PC یا موبائل ڈیوائس پر انسٹال کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ہمارے Email یا Contact page پر رابطہ کریں۔

یاد رہے کہ آپ ہمیں اپنے کاروبار کی شہرت اور ترقی کے لئے یا اپنے ادارے کی جانب سے اشتہارات عوام تک پہنچانے کے لئے اپنے اشتہارات ہمیں Email کرسکتے ہیں۔ یا ہمارے رابطہ کی صفحہ  سے ہم تک پہنچاسکتے ہیں۔ جس کے بہت کم چارجز لاگو ہونگے۔ جوکہ Email میں آپ کو بتادی جائیگی۔


VoiceOfChitral.Com PvtLtd: News-Company
Main Lower Chitral, Zip Code 17200, District Lower Chitral
 0943-4000000 (main number)
0345000000 (temporary)