کمپیوٹر سافٹ وئیر

انٹرنیٹ ڈاون لوڈ منیجر

آج کے دور میں ویڈیو ڈاون لوڈر کا جب نام آتا ہے تو اس کے ساتھ Internet Download Manger بھی ضرور شامل ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ ایک مشہور اور جدید سافٹ وئیر ہے جو Youtube وغیرہ جیسے ویب سائٹس سے آسانی اور تیزی سے کوئی ویڈیو، آڈیو، فائل وغیرہ ڈاون لوڈ کرسکتا ہے۔ہمارے سرور میں جو IDM موجود ہے وہ زندگی بھر کے لئے Registered ہے۔ یعنی جب آپ اس کو ڈاون لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کروگے تو اِس کو Register کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس ایک بار انسٹال کرائیں اور زندگی بھر اس کے فوائد کا مزہ اڑائیں۔

Lifetime registered, full and final version

 


WinRar for Zip & RAR Files

آج کے دور میں File Compressor کا جب نام آتا ہے تو اس کے ساتھ WinRar کا نام بھی ضرور شامل ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ ایک مشہور اور جدید سافٹ وئیر ہے جو Zip یا Rar جیسے فائلز کو آسانی اور تیزی سے Compress یا Depress کرتا ہے۔ ہمارے سرور میں جو WinRar موجود ہے وہ زندگی بھر کے لئے Registered ہے۔ یعنی جب آپ اس کو ڈاون لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کروگے تو اِس کو Register کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس ایک بار انسٹال کرائیں اور زندگی بھر اس کے فوائد کا مزہ اڑائیں۔

Lifetime registered, full and final version

 


uTorrent Download

آج کے دور میں Torrent File Download کا جب نام آتا ہے تو اس کے ساتھ uTorrent Downloader کا نام بھی ضرور شامل ہوتی ہے۔ کیونکہ یہ ایک مشہور اور جدید سافٹ وئیر ہے جو آسانی اور تیزی سے Torrent Files کو ڈاون لوڈ کرتی ہے۔ ہمارے سرور میں جو uTorrent موجود ہے وہ زندگی بھر کے لئے Registered ہے۔ یعنی جب آپ اس کو ڈاون لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کروگے تو اِس کو Register کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس ایک بار انسٹال کرائیں اور زندگی بھر اس کے فوائد کا مزہ اڑائیں۔

Lifetime registered, full and final version