یہ ہمارے رابطے کا صفحہ ہے۔ اِس صفحہ کے آخر میں آن لائن فارم موجود ہے جہاں سے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ہم سے رابطہ کرنے کے لئے سب سے پہلے مندرجہ زیل شرائط و ضوابط کاخیال رکھنا بہت ضروری ہے۔
• اپنا نام درست لکھیں۔
• اپنا ای میل ایڈریس درست لکھیں۔
• اپنا موبائل نمبر درست لکھیں۔
• اپنے میسج/پیغام سے متعلق Subject کے فیلڈ میں کوئی موزوں عنوان لکھیں تاکہ ہمیں آپ کے میسج کی بہتر سمجھ آئے۔
• اگر اپنے میسج/پیغام کے ساتھ کوئی فوٹو، ویڈیو یا کوئی اور فائل بھیجنا چاہتے ہو تو فارم کے آخر میں Upload کا آپشن موجود ہے، جہاں سے آپ اپنا مطلوبہ فائل اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔
• آپ ہمیں اپنا میسج/پیغام اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھ کر بھیج سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر دونوں زبانوں کی سپورٹ موجود ہے۔

آفس ایڈریس اور رابطہ کی تفصیلات

VoiceOfChitral.Com PvtLtd: News-Company
Office Main Lower Chitral, Zip Code 17200, District Lower Chitral.

(+92) 0344-1171192(Contact No.
(+92) 0345-0345-0542618 (What's App No.)

ہمارے بابت

VoiceOfChitral.Com PvtLtd

 

یہ ویب سائٹ لوئر اور اپر چترال کے اضلاع سے وزیٹرز کو تازہ ترین خبریں پہنچانے کا سب سے مشہور اور تیز ترین نیٹ ورک ہے۔ یہ ویب سائٹ پاکستان سے قومی خبریں اور دنیا بھر سے بین الاقوامی خبریں بھی شائع کرتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ چترال کے مشہور اسکالرز اور ادیبوں کے آرٹیکلز اور کالم نگاروں کے کالمز اُن کے ڈیمانڈ، ہدایات اور خواہشوں کے مطابق پوسٹ کرتی ہے۔ نیز آج کا دن تاریخ میں، اسلامی خبریں، جابز الرٹ، کھیلوں کی خبریں، چترال کے موسم کی صورتحال اور دنیا بھر سے مختلف قسم کی کئی دوسرے معلوماتی خبریں بھی اس ویب سائٹ پر شائع ہوتی ہے۔ یاد رہے کہ اِس ویب سائٹ سے آپ اپنے PC یا Android Device کے لئے آسانی سے ہمیشہ کے لئے رجسٹرڈ شدہ، فل ورژن سافٹ وئیر اور APPS بالکل فری میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں اور اُن کو اپنے PC یا موبائل ڈیوائس پر انسٹال کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے ہوئے فارم کو بھر کے Online ہم سے رابطہ کریں۔

 

ہمیں آن لائن پیغام بھیجے





LATEST POSTS

Google کمپنی کے بارے میں معلومات پڑھیں

گوگل کا آغاز اور نام کہانی گوگل کی بنیاد امریکی ”لیری پیج“ اور روسی نژاد امریکی ”سرگے برن“ نے رکھی۔ دونوں سٹین فورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا...
- Advertisement -