ہمیں خبریں بھیجے

 

یہ ہمارا پیغام رسانی کا صفحہ ہے، یہاں سے آپ ہمیں تازہ ترین خبریں/بریکنگ نیوز بھیج سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی تازہ ترین خبر ہے اور آپ اُس کو ہم تک پہنچانا چاہتے ہیں، تو نیچے فارم میں اپنا نام ، ای میل ایڈریس، موبائل نمبر لکھ کر آخر میں اپنا خبر ٹائپ کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کے پاس اُس خبر سے متعلق کوئی فوٹو، ویڈیو وغیرہ موجود ہے اور آپ اُس کو بھی ہمیں بھیجنا چاہتے ہیں؛ تو وہ بھی اپنے خبر کے ساتھ Upload کرکے ہمیں سینڈ کرسکتے ہیں۔ فارم کے آخر میں فوٹو، ویڈیو وغیرہ Upload کرنے کے لئے Option موجود ہے۔ ہم آپ کے بھیجے ہوئے خبر کی تصدیق کرنے کے بعد اُس کو VoiceOfChitral.Com PvtLtd ویب سائٹ پر شائع کرینگے۔ اُمید ہے کہ آپ اس سروس کو برقرار رکھنے میں اور اپنے چترالی بھائیوں کو روزانہ کی بنیاد پر لوئر اور اپر چترال کی تازہ ترین خبروں اور حالات و واقعات سے باخبر رکھنے میں ہمارے ساتھ تعاون کروگے۔ کیونکہ بنے ہیں ہم ایک دوسرے کے لئے!!!