موسم

اس صفحہ پر لوئر اور اپر چترال کی موسم کی موجودہ صورت حال اور آئندہ پیشنگوئیوں مثلاً شدید بارش یا شدید برفباری کے بارے میں تازہ ترین پوسٹس شائع کیجاتی ہے اور اُن سے تیار رہنے کے بارے میں بھی ہدایات جاری کیجاتی ہے۔ لہذا اپنے علاقہ یا گاؤں کی موسم کی صورت حال سے باخبر رہنے کے لئے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔


اِس کے علاوہ آپ خود بھی نیچے دیئے گئے ہمارے رجسٹرڈ لنکس سے بھی موسم کا حال دیکھ سکتے ہیں۔

پہلا لنک

دوسرا لنک

تیسرا لنک